فلسطین میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 1780 نئے کیسز رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan reports another 953 coronavirus infections, 11 deaths

رام اللہ:فلسطینی وزارت صحت نے کہاہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا کے مزید 27 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1780 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 1695 مریض صحت یاب ہوئے۔

وزیر صحت می کیلہ نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غرب اردن میں کرونا کے 23 اور غزہ میں چار مریض دم توڑ گئے۔انہوں نے کہا کہ سخت پابندیوں کا سوچ رہے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران القدس اور اس کے اطراف میں کرونا کے 53، قلقیلیہ میں 88، نابل سمیں 269، طولکرم میں 134، بیت لحم میں 90، الخلیل میں 194، جنین میں 166، طوباس میں 38، اریحا میں 13، رام اللہ البیرہ میں 166، سلفیت مین 26، غزہ میں 248 اور بیت المقدس شہر میں 389 کیسز سامنے آئے۔

Related Posts