خیبرپختونخوا حکومت کا سوات میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزارت کھیل کے پی کے کا سوات میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار
وزارت کھیل کے پی کے کا سوات میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار

پشاور: محکمہ وزارت کھیل کے پی کے کا کہنا ہے کہ سوات میں کالام کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔

محکمہ وزارت کھیل خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبے پر 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی اور منصوبہ 2 سال میں مکمل کرلیا جائے۔

صوبائی وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں 6 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ تعمیر کیا جانے والا منصوبہ بین الاقوامی معیار ہوگا۔

Related Posts