ٹوئٹر صارفین کا فلم ’ڈریم گرل 2‘ پر ملا جلا ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اور اداکارہ اننیا پانڈے کی فلم ڈریم گرل 2 سینما میں ریلیز ہوگئی ہے۔

یہ فلم ’ڈریم گرل‘ کا سیکوئل ہے جو 2019 میں ریلیز ہوئی تھی، ہدایت کار راج شاندلیا کی ڈریم گرل (2019) کا شمار ماضی کی کامیاب فلموں میں ہوتا ہے۔

لیکن اس فلم کا سیکوئل اداکار آیوشمان کھرانہ کے لئے بہت مختلف ثابت ہوا ہے جسے ٹوئٹر صارفین نے بے حد مزاحیہ قرار دیا گیا ہے جو کہ 1990 کی دہائی کی ڈیوڈ دھون اور گووندا فلموں میں پایا جاتا تھا جبکہ کچھ صارفین نے فلم کو دیکھنے کے بعد مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

آئیے صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts