مانچسٹر:برطانیہ کے رہائشی شہری نے ٹھنڈی آئسکریم بھیجنے پر رقم کی واپسی کامطالبہ کرکے ریسٹورنٹ انتظامیہ سمیت سب کوحیران کردیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ریسٹورنٹ کےماکل کاکہناہےمضحکہ شکایت کرنےوالے گاہک نے شیک، چیز کیک اور آئسکریم کا آئن لائن آرڈردیاتھاجس کے بعد اگلے چندمنٹوں میں یہ سب چیزیں اس کے گھر پہنچایا گیا تواس نے شکایت کی کہ یہ آئسکریم توبہت زیادہ ٹھنڈی ہے اس لیے مجھے میری رقم واپس کی جائے، ریسٹورنٹ مالک نے کہا ہم نے کچھ دن قبل ایک سروس شروع کی تھی جس کے تحت لوگوں کو کھاناکھانےکےبعداگرکوئی چیز پسند نہ آئے تو وہ اپنی رقم واپس لے سکتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جوکربن کرروزی کماناپڑتی ہے،معردف اداکار کے ساتھ ایساکیاہوا؟