سائفر کی تحقیقات: چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے دوبارہ طلب کر لیا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سائفر کی تحقیقات: چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے دوبارہ طلب کر لیا
سائفر کی تحقیقات: چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد: سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔

سائفر کے معاملے کی تحقیقات کیلئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کو یکم اگست کو طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:بغاوت پر اکسانے کا کیس، مسلسل عدم حاضری پر شہباز گل اشتہاری قرار

طلبی کا نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی بنی گالا رہائش گاہ ارسال کر دیا گیا، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو جے آئی ٹی میں دستاویزات کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیاہے۔

Related Posts