وفاقی حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

مزید پڑھیں:کوئٹہ پولیس نے اعظم سواتی کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، عمران خان

برسلز میں اپنی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، وہ ریاستہائے متحدہ میں سفیر تھے جہاں واشنگٹن میں ان کے آخری دنوں میں سائفر ایشو نے ایک بہت بڑا تنازعہ پیدا کیا۔ وہ امریکہ جانے سے پہلے جاپان کے سفیر تھے۔

Related Posts