ایشین چیمپئنز ہاکی میں پاکستان کے ہاتھوں چین کو شکست

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش

 ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کو پہلی کامیابی مل گئی۔

بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ محمد خان اور افراز نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

حریم شاہ نے ملک کے مشہور سیاستدان کی چیٹ لیک کر دی

پاکستان کو ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملائیشیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی تھی۔

پاکستان کا کوریا کے ساتھ میچ 1-1 جبکہ جاپان کے ساتھ میچ 3-3 گول سے برابر رہا تھا۔قومی ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں میچ 9  اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔