چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے مبینہ ویڈیو سے متعلق بیان پر پارلیمانی لیڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں صادق سنجرانی نے کہا کہ اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت ہے، ان کے انکشاف سے دلی رنج اور نکلیف پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اعظم سواتی ایک ایماندار اور قابل عزت شخص ہیں، انہیں کوئٹہ بطور مہمان محفوظ رہائش فراہم کی تھی، تمام سینیٹرز بلا تفریق قابل احترام اور خاندان کے مانند ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بطور مسلمان اخلاقی اقدار سے بخوبی آگاہ ہوں، اعظم سواتی کی ویڈیو پر سینیٹ کی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں تمام جماعتوں رہنما شامل ہوں گے، کمیٹی اپنی رپورٹ مرتب کرکے ایوان میں پیش کرے گی۔

Related Posts