میتھیو پیری کے انتقال پر شوبز ستاروں کا دکھ و افسوس کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گزشتہ دنوں معروف امریکی ٹی وی سیریز ’فرینڈز‘ سے شہرت پانے والے اداکار میتھیو پیری 54 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے لاس اینجلس ٹائمز کو بتایا کہ میتھیو پیری اپنے گھر کے باتھ روم میں باتھ ٹب کے اندر مردہ پائے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق میتھیو کے جسم پر کسی قسم کے تشدد یا زخمی ہونے کے نشانات نہیں پائے گئے۔

میتھیو پیری 1969 میں میساچوسٹس میں پیدا ہوئے تھے اور والدین کی علیحدگی کے بعد لاس اینجلس میں رہنے لگے۔

ان کی والدہ کینیڈا کی صحافی تھیں جنہوں نے وزیر اعظم پیئر ٹروڈو کے پریس سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں، ان کے والد ایک امریکی اداکار تھے۔

اداکار کے انتقال پر شوبز ستاروں کی جانب سے دکھ و افسوس کا اظہار بھی کیا جارہا ہے:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Brooke Shields (@brookeshields)

Olivia Munn tribute for matthew perry

valerie bertinelli Matthew perry tribute

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alyssa Milano (@milano_alyssa)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Selma Blair (@selmablair)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gwyneth Paltrow (@gwynethpaltrow)

Related Posts