بی ٹی ایس ممبر جیمن کا گانا امریکی میوزک چارٹ میں ٹاپ پر آگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنوبی کوریا کے مشہور بینڈ ‘بی ٹی ایس’ کے ممبر جیمن کا گانا ‘فیس’ امریکی میوزک چارٹ میں ٹاپ پر آگیا۔

بی ٹی ایس ممبر جیمن امریکی میوزک چارٹ میں ٹاپ 200 کی فہرست میں جگہ بنانے والے دوسرے کورین گلوکار ہیں۔ حال ہی میں اُن کی نئی البم ریلیز ہوئی ہے جسے اُن کے مداحوں نے بڑی تعداد میں خریدا ہے، 30 مارچ تک تقریباََ 164،000 البمز فروخت ہوچکی ہیں۔

جیمن سے قبل اُن کے بینڈ ممبر جنگ ہوسیوک نے امریکی میوزک چارٹ کے ٹاپ 100 میں جگہ بنائی تھی، اُن کا گانا ‘ون دا اسٹریٹ’ میوزک چارٹ میں 37 نمبر پر آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا وہاج علی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں؟ کرن جوہر نے اشارہ دیدیا

واضح رہے کہ بی ٹی ایس ایک مشہور کورین بینڈ ہے جس میں جنگ کک، پارک جیمن، وی، سوگا، جن، آرایم، اور جنگ ہوسیوک نامی نوجوان موسیقار شامل ہیں۔

بینڈ نے 2022 میں لازمی فوجی سروس کی وجہ سے 3 سال کا وقفہ لیا تھا، بینڈ کے تمام ممبر اپنی فوجی سروس مکمل کرنے کے بعد 2025 میں ایک بینڈ کے طور پر دوبارہ واپس آئینگے۔

Related Posts