اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں، چار مزید بے گناہ فلسطینی شہید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین کیمپ پر قابض فورسز نے حملہ کر کے 4 فلسطینی شہید اور 20 کو زخمی کر دیا۔

 اسرائیلی فوج بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ میں داخل ہوئی، اسرائیلی فورسز نے کیمپ میں داخل ہوتے ہی فائر کھول دیا اور ڈرونز کا استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ

ظالمانہ کاررروائی میں 3 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ ایک فلسطینی کو غزہ کی پٹی میں گولی مار کر شہید کیا گیا، صہیونی فوج کی جانب سے جنین کیمپ میں بارود کے بے دریغ استعمال سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آ کر 20 فلسطینی جھلس کر زخمی ہوئے۔

Related Posts