بالی ووڈ ادا کار عامر خان کی ہندو دھرم کے مطابق پوجا پاٹ کی تصویریں وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف بھارتی اداکار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ ہندو مذہب کے طور طریقوں سے پوجا پاٹ کرتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے ڈائریکٹر ادویت چندن کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ’عامر خان پروڈکشنز کے نئے آفس میں پوجا’۔

ان تصویروں میں عامر خان تھالی ہاتھ میں تھامے آرتی اتار رہے ہیں جبکہ ایک تصویر میں ناریل پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Advait Chandan (@advaitchandan)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے یہ پوجا کرن راؤ کے ہمراہ اپنے پروڈکشن ہاؤس کے نئے دفتر میں کی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال نومبر میں عامر خان نے فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے فلاپ ہونے کے بعد اپنے کیریئر کے 35 برسوں میں پہلی بار اداکاری سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔

Related Posts