بنگلادیش میں کشتی میں آتشزدگی،32افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

ڈھاکا: جنوبی بنگلادیش میں جھلوکٹھی سے گزرنے والی کشتی میں آگ لگ گئی جس کے وجہ سے 32افرادجاں بحق ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق 3منزلہ کشتی کوحادثہ آج صبح پیش آیاجس میں تقریبا 500افرادسوار تھےجو جھلوکٹھی سے گزررہی تھی کہ اس میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی اورلوگوں نے اپنی جان بچانےکیلئے دریا میں چھلانگ لگادی ، جس کےبعداب تک 32افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نئی دہلی کی فضا دنیا کی آلودہ ترین قرار، لاہور دوسرے نمبر پرآگیا

مقامی حکام کاکہناہے حادثے میں کچھ افراد جھلسنے اورکچھ دریاں میں ڈوبنے کی وجہ سے جاں بحق ہوئےجبکہ 100افرادکوطبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کیاجاچکاہےجن میں بشترکی حالت تشویشناک ہےاس وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کابھی خدشہ ہے۔

Related Posts