بٹ کوائن نے پہلی ڈی سینٹرلائزڈ کرپٹو کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بٹ کوائن نے پہلی ڈی سینٹرلائزڈ کرپٹو کرنسی کا گنیز ورلڈکپ جیت لیا
بٹ کوائن نے پہلی ڈی سینٹرلائزڈ کرپٹو کرنسی کا گنیز ورلڈکپ جیت لیا

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے پہلی ڈی سینٹرلائزڈ کرپٹو کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

حال ہی میں بٹ کوائن کو سب سے قدیم اور قیمتی کرپٹو کرنسی کا اعزاز دیا گیا ہے جبکہ السلواڈور بٹ کوائن کو بطور قانونی کرنسی اپنانے والا پہلا ملک تسلیم کیا گیا ہے۔

بٹ کوائن نے پہلی بار گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنائی ہے اور اِس نے پہلی ڈی سینٹرلائزڈ کرپٹو کرنسی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

واضح رہے کہ کرپٹو کرنسی کی قدر میں روزبہ روز اضافہ ہورہا ہے، آج 40 فیصد سے زیادہ مارکیٹ پر بٹ کوائن حاوی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تیل کی پیداوار میں کمی، پاکستان کا امریکا کے مقابلے پر سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی

دوسری جانب بھارتی وزیرخزانہ نرملا سیتارامن نے اشارہ کیا ہے کہ قوم کرپٹو کرنسی کے کثیرالجہتی ضابطے کو آگے بڑھانےکیلئے جی 20 ممالک کی ابھرتی ہوئی صدارت کا استعمال کرے۔

رواں ہفتے امریکہ کےدورے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخزانہ نے کہا کہ بھارت جی 20 ممالک کے دیگراراکین، ورلڈبینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے ذریعے پہلے سے شروع کیے گئے ڈیجیٹل پیسے پر کام کے جائزے کی قیادت کرنے کی امید رکھتا ہے اور پھر کرپٹو کرنسیوں کے استعمال کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیار کرے گا۔

Related Posts