وائلڈ کارڈ انٹری کرنیوالے ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کرلی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے ایلوش یادو نے مشہور بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔

وائلڈ کارڈ انٹری دے کر ایک مرتبہ پھر رئیلٹی شو کا حصہ بننے والے مشہور اُمیدوار ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔

بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے فاتح ایلوش یادو کی جیت کو’تاریخی‘ قرار دیا جارہا رہے کیونکہ بگ باس کے گزشتہ 17 سیزنز میں وہ پہلے ایسے اُمیدوار ہیں جنہوں نے وائلڈ کارڈ انٹری کے بعد باگ باس جیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی ایلوش یادر کی چرچے ہورہے ہیں اور ایلوش کے مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔ ابھیشیک ملہان کو پیچھے چھوڑ کر بگ باس کی ٹرافی حاصل کرنے والے ایلوش یادو کو 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایلوش یادو کو تنقید کا نشانہ بنانے پر لارنس بشنوئی گینگ کے گینگسٹر گولڈی برار نے سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی تھی۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پوجا بھٹ بھی بگ باس او ٹی ٹی 2 کا حصہ تھیں تاہم وہ رئیلٹی شو جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔

Related Posts