سعدیہ غفار اور حسن حیات کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sadia ghaffar
sadia ghaffar

نامور پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار و اداکارحسن حیات خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی۔

فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر سعدیہ غفار نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس وہ اور حسن حیات ، ایک دوسرے کو ابٹن لگاتے ہوئے نظر آئے ، مداحوں کی جانب سے تصاویر کو خوب پسند کیا گیا۔

سعدیہ کی شادی کی تقریب میں اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز بھی شریک ہوئیں، جبکہ سجل علی بھی ان کی تقریب میں آگے آگے نظر آئیں۔

Image result for sadia ghaffar

سعدیہ غفار کی مہندی میں اداکارہ منال خان کے انداز کو بھی خوب پسند کیا گیا، اقرا عزیز، منال خان، رازا عباس نور اور صبور علی نے بھی ایک ساتھ تصویر لی۔

Image result for sadia ghaffar

جبکہ تقریب میں موجود شوبز کی نامور شخصیات نے ایک ساتھ سیلفی بھی لی، سعدیہ غفار اور ان کے ہونے والے شوہر حسن حیات نے تقریب کے دوران رقص بھی کیا۔

مایوں کی رسم کے بعد سعدیہ غفار کی ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں انہوں نے سبز رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کیا جسے خدیجہ بتول نے ڈیزائن کیا تھا ،سعدیہ کی ڈھولکی میں سجل اپنے بھائی اور بہن کے ہمراہ شریک ہوئیں۔

Related Posts