اسٹاک مارکیٹ میں 172 پوائنٹس کی مندی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 172 پوائنٹس کی واضح کمی ہوئی۔

کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی کمی کے بعد 41 ہزار 83 پوائنٹس پر بند ہوا۔

منافع کی خاطر فروخت بڑھ جانے سے مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی اور اس اتار چڑھاو کے بعد اختتام پر مندی ریکارڈ کی گئی۔

آج کاروباری کے دن کے دوران 56.11 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہوگئی، سرمایہ کاری مالیت17ارب31کروڑ 7لاکھ روپے گھٹ گئی، کاروباری حجم بھی 36.03 فیصد کم رہا۔

Related Posts