بابر اعظم کی بگ بیش میں شاندار انٹری، تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مشہور زمانہ ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شاندار انٹری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلوی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو لیگ شروع ہونے سے قبل ہی ایک پری سائن معاہدے کے تحت اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے جس کیلئے انہیں تقریباً 10 کروڑ روپے کا بھاری معاوضہ ادا کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کو سڈنی سکسرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے، جہاں کھلاڑی کی بیس پرائز تقریباً پونے 8 کروڑ روپے ہے۔

سڈنی سکسرز نے اس بیس پرائز سے بھی زیادہ رقم کی پیشکش کر کے بابر کو سائن کیا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ فرنچائز بابر اعظم کی عالمی شہرت اور مستقل کارکردگی کی قدردان ہے۔

اس معاہدے کے ساتھ ہی بابر اعظم بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شمار ہو گئے ہیں اور یہ ان کے بین الاقوامی کیریئر کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔

بابر اعظم کی یہ پہلی بار شرکت ہوگی بگ بیش لیگ میں، اور ان کی شمولیت سے لیگ میں پاکستانی شائقین کی دلچسپی بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

یاد رہے کہ بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 14 دسمبر 2025 سے آسٹریلیا میں شروع ہو رہا ہے، جہاں بابر اعظم کی موجودگی نہ صرف سڈنی سکسرز بلکہ پوری لیگ کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔

Related Posts