عائزہ خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
عائزہ خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
عائزہ خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کامہندی لگے ہاتھوں کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان نے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے اپنی شیئر کی گئی تصاویر میں فیروزی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں پر مہندی کا خوبصورت ڈیزائن بھی بنوایا ہوا ہے، جو ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:اداکارہ سجل علی کا سوشل میڈیا پیغام، بہن صبور علی کا کیا ردعمل آیا؟

عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے لائکس اور کمنٹس کئے جارہے ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی کو سراہا جارہا ہے۔

Related Posts