ادکارہ عائشہ عمرکی بھارتی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:پاکستان اداکارہ اورگلوکارہ عائشہ عمر کی اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں بھارتی گانے(منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے) پرڈانس کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیاوپر وائرل ہونے والی ویڈیومیں ادارکارہ عائشہ عمر کوشادی کی تقریب میں بھارتی (منی بدنام ہوئی ) پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ عائشہ عمرنے اپنے ڈانس پر تبصرہ کرتے ہوئےکہاہےکہ انہیں ڈانس کرتے ہوئے بہت مزہ آیااس دوران کانچ کی ایک چوڑی ٹوٹ کر ان کے پیر میں چبھ گئی تھی لیکن اس کے باوجود انہوں نے ڈانس مکمل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے صاف انکارکردیا

دوسری جانب سوشل میڈیاصارفین کی جانب سےجہاں عائشہ عمر کے ڈانس کوپسند کیا جارہاہے وہی کچھ صارفین کی جانب سے ان پر انکے لباس کی وجہ سے تنقید بھی کی جارہی ہے،جس میں سے بہت سے لوگوں نے عائشہ عمر کو بے شرم کہتے ہوئے کہا کہ عائشہ بہت بری لگ رہی ہیں۔

Related Posts