Picture of ضیاء چترالی

ضیاء چترالی

ضیاء چترالی معروف صحافی، کالم نگار، مشرق وسطی افیئرز کے ماہر، اسکالر اور کئی کتب کے مصنف ہیں اور پاکستان میں ایک بڑا حلقہ قارئین رکھتے ہیں۔ وہ مختلف میڈیا ہاؤسز اور تحقیقی اداروں کے ساتھ بطور فری لانسر اور معاون تحقیق کار وابستہ ہیں۔