آرمی چیف جنرل عاصم منیر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ابوظہبی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

ایمریٹس نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قصر المشرف میں استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکی میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

جنرل منیر نے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر متحدہ عرب امارات کے صدر سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور صدر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستانی کی جانب سے بھی تعزیت کی۔

اس ملاقات میں دونوں کے مابین متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور اپنی اقوام کے باہمی فائدے کے لیے دفاعی امور میں تعاون کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے کئی اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

Related Posts