کیا فیروز خان اور اشنا شاہ ڈیٹنگ کررہے ہیں؟سوشل میڈیا صارفین کا سوال

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا فیروز خان اور عشنا شاہ ڈیٹنگ کررہے ہیں؟سوشل میڈیا صارفین کا سوال
کیا فیروز خان اور عشنا شاہ ڈیٹنگ کررہے ہیں؟سوشل میڈیا صارفین کا سوال

اداکار فیروز خان اور اشنا شاہ کی ایک دوسرے کے ساتھ نظر آنے والی تازہ ترین ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں کئی سوالات کو جنم دیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ د ونوں اداکار خفیہ طور پر ڈیٹنگ کررہےہوں۔

گزشتہ دنوں فیروز خان اور عشنا شاہ ایک دوسرے کے ساتھ ویڈیوز میں نظر آئے، جس میں دونوں اداکار ایک دوسرے کے بہت قریب تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

دونوں اداکاروں کو فلم ‘پردے میں رہنے دو’ کے لانچ میں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے مداحوں نے یہ قیاس آرائیاں کرنی شروع کردیں کہ شاید دونوں اداکار ڈیٹنگ کررہے ہیں۔

Are Feroze Khan and Ushna Shah Dating

اس ویڈیو پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے فیروز خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا کہ دونوں کو شرم نہیں،بالکل میاں بیوی لگ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کنزہ ہاشمی اور شجاع حیدر کا گیت پیار نی فیر کرنا یو ٹیوب پر ریلیز

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟

مزید برآں ویڈیو پر ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اس کو اپنی بیوی کے ساتھ رہنا چاہئے، جس نے ابھی بیٹی کو جنم دیا ہے۔

Related Posts