ایپل نے اپنا نیا اور سستا آئی فون فروخت کیلئے پیش کردیا، کون کونسے فیچرز شامل؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیا ماڈل دنیا کے 59 ملکوں میں دستیاب ہے، فوٹو عالمی میڈیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 59 ممالک میں دستیاب ہے۔

آئی فون 16 ای کے ظاہر کو دو آئی فونز 14 (فرنٹ سے) اور 8 (بیک سے) کی طرح بتایا جا رہا ہے لیکن اس میں جدید اے 18 کی چِپ نصب ہے۔

اس کے علاوہ ایپل نے سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کے لیے پہلا سی 1 موڈیم، ایمرجنسی ایس او ایس، روڈ سائیڈ اسسٹنس، میسجز اور فائینڈ مائی وایا سیٹلائیٹ بھی متعارف کرایا ہے۔

دوسری طرف حال ہی میں جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے بھی اپنی نئی گیلیکسی ایس 25 سیریز متعارف کرائی ہے، جس میں فلیگ شپ ماڈل “گیلیکسی ایس 25 الٹرا” شامل ہے۔ یہ ماڈل 39 ممالک بشمول پاکستان، میں لانچ کیا گیا ہے۔

Related Posts