ایپل نے نیا آئی پیڈ لانچ کردیا، دیکھئے اس کی کیا منفرد خصوصیات ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایپل کی یہ نئی ڈیوائس ہے، فوٹو عالمی میڈیا

 ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کمپنی ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں اپنا نیا آئی پیڈ ایئر لانچ کر دیا۔

پیش کی جانے والی نئی اپ ڈیٹ میں گزشتہ مئی میں ریلیز کی گئی ایم 2 چِپ کو ایم 3 سے بدلا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے یہ تو نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ چِپ ایم 2 سے کتنی تیز ہے، تاہم کمپنی کی جانب س یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایم 3 ورژن چِپ 2022 میں ریلیز ہونے والے ایم ون ورژن کے مقابلے میں دُگنی رفتار رکھتی ہے۔

(تصویر: ایپل)

اس کے علاوہ تقریباً ہر چیز نئے آئی پیڈ کی ویسی ہی ہے جیسی پچھلے ورژن کی تھی۔ یہ آئی پیڈ دو مختلف سائز (11 اور 13 انچز) اور چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک نے ایک ٹویٹ میں “something in the air” لکھ کر اس ہفتے کچھ ہونے کا مبہم اشارہ دیا تھا۔

Related Posts