انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا دبئی میں خوبصورت ڈانس

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛فائل)

بالی وڈ خوبصورت اور با صلاحیت اداکارہ انوشکا شرما اور مشہور کرکٹر ویرات کوہلی کی دبئی می ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل وڈیومیں انوشکا اور ویرات کو ایک شوٹ کے دوران ایک ساتھ رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کا شمار شوبز اور کھیل کی دنیا کے دلکش جوڑوں میں ہوتا ہے، دونوں اپنی تصویروں اور رومانوی لمحات سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیتتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہنستے مسکراتے ہوئے ایک گروپ کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں۔

انوشکا اور کوہلی کے مداحوں نے ویڈیو کو بے حد پسند کیا اور انسٹاگرام پر ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈو نے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں ویوز حاصل کر لیے ہیں۔

کیجول لباس میں ملبوس یہ جوڑا اپنے انداز اور کیمسٹری سے ایک بار پھر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ مداحوں نے ویڈیو پر خوب تبصرے کیے اور اس لمحے کو “دل خوش کر دینے والا” قرار دیا۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی دسمبر 2017 میں اٹلی کے خوبصورت شہر ٹسکنی میں ہوئی تھی۔ ان کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا بھی ہے۔

Related Posts