ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی
ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔جس کے مطابق ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی ہے۔

ادارہ شماریات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.32 فیصد ہوگئی ہے، جبکہ مہنگائی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 17 فیصد، دال مسور 10.8، چینی6.7، لہسن 4.6، گڑ 3.6 اور دال مونگ3.5 فیصد مہنگی ہوئی۔

اس کے علاوہ ایک ہفتے میں پیاز 3.4 فیصد، دال چنا 3.2، ڈیزل 6.2، ایل پی جی 5.1 اورپیٹرول 5.1 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:سانحہ جڑانوالہ، سپریم کورٹ نے تمام آئی جیز سے حکومتی اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چکن 3.2 فیصد، 5 لیٹر کوکنگ آئل ایک فیصد سستا ہوا۔گزشتہ ایک ہفتے میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 5 کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ پشاور میں مہنگی چینی فروخت کرنے پر 31افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Related Posts