سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 3 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق تمام فلنگ اسٹیشنز جمعہ 10 فروری کی صبح 8 بجے سے 13 فروری کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

انٹربینک میں روپیہ مستحکم ہوگیا، ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی کمی

اس کے علاوہ تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کے لئے بارہ فروری کو 24 گھنٹے کے لئے گیس فراہمی بند کی جائے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنا ہے۔

Related Posts