نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ،منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Islamabad Airport
Islamabad Airport

راولپنڈی: نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منشّیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

اے این ایف کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ،ملزم جواد کا تعلق صوابی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس اہلکار کے بیٹے پر اسکول پرنسپل کا تشدد، وزیر اعظم کو شکایت ارسال

اے این ایف کے مطابق ملزم کے ہیروئن سبزی کاٹنے والی مشین میں چھپا رکھی تھی،ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Related Posts