بھاری مقدار میں امریکی ڈالر سعودیہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کسٹمز نے لاہور سے بیرون ملک ڈالرز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں سے 60 ہزار ڈالر برآمد کرلیے گئے۔

کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں کے پاس ڈالرز بیرون ملک لے جانے کا کوئی جواز موجود نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایٹم بم بھی گرایا جائے تو خواتین کے متعلق فیصلہ واپس نہیں ہوگا، طالبان کی ہٹ دھرمی

لاہور ایئرپورٹ پر ہی کسٹمز نے دوسری کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے آئے مسافر سے 30 قیمتی فون اور شراب کی 28 بوتلیں برآمد کرلیں۔

Related Posts