پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی لڑکوں پر تنقید، ہالی ووڈ میں بوس کنار کے مناظر کیلئے حامی بھر کے نیا تنازع چھیڑ دیا۔
اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ’وائس اوور مین‘ شو میں مختلف سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ آج کل کے تمام لڑکے دکھنے میں لڑکیوں کی طرح ہوگئے ہیں۔مرد حضرات کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ پیروں تلے ہوتا ہے۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک سوال پر واضح کیا کہ انہوں نے جسم کے کسی حصے پر سرجری نہیں کروائی،یہ تاثر غلط ہے کہ لوگ میری اداکاری پسند نہیں کرتے صرف جسامت اور فیشن کو دیکھتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں:افغان فحش اداکارہ کے قتل کی کوشش، کیایاسمینہ علی شادی شدہ، مذہب کیا ہے؟