اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصویریں وائرل،سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویریں وائرل،سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویریں وائرل،سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس بولڈ تصویریں وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پرکڑی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

اداکارہ آمنہ الیاس، جو کہ اپنی بولڈ امیج کے لیے جانی جاتی ہیں، سری لنکا میں اپنی چھٹیوں کے دوران لی گئی تصویروں پر منفی ردعمل کا سامنا کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

حالیہ دنوں میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چھٹیوں کی پوسٹس شیئر کیں جس کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

بہت سے لوگوں نے آمنہ الیاس کی حالیہ تصاویر پر ناراضگی کا اظہار کیا کیونکہ انہوں نے تصاویر میں بیک لیس سوئمنگ کاسٹیوم پہنا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا ضروری ہے لوگوں کا میری طلاق کے حوالے سے تبصرے کرنا؟ فریال محمود

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں تھا جب باجی فلم کی اداکارہ کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہو۔

Related Posts