پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر، مشہور امریکی ریسلر جون سینا جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر، مشہور امریکی ریسلر جون سینا جولائی میں پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر، مشہور امریکی ریسلر جون سینا جولائی میں پاکستان کا دورہ کریں گے

لاہور: ورلڈ ریسلنگ انٹرٹیمنٹ ( ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سپراسٹار ریسلر جون سینا نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکن ریسلر جون سینا رواں سال جولائی میں پرائیویٹ کمپنی کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔

کمپنی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسلنگ کی دنیا کے جانے مانے ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جون سینا سے سارے معاملات طے پا گئے ہیں۔

دیگر ریسلر بھی پاکستان کےدورے پر آرہے ہیں۔ پروفیشنل ریسلرز کے درمیان مقابلے کراچی اور اسلام آباد میں کرائے جائیں جس کو نجی کمپنی اسپانسر کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ برس بھی نجی کمپنی کی دعوت پر دنیائے ریسلنگ کے بڑے بڑے ناموں نے پاکستان میں ریسلنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹ کے دیوانوں کیلئے خوشخبری،پی ایس ایل میں شائقین کو میچ دیکھنے اجازت مل گئی

Related Posts