مالم جبہ میں ن لیگ کے سینئر رہنما انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مالم جبہ میں ن لیگ کے سینئر رہنما انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی
مالم جبہ میں ن لیگ کے سینئر رہنما انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

مالم جبہ میں  پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما و صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ نے کہا کہ ن لیگی رہنما انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے پورے بنگلے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پیغام کے مطابق بنگلے میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی اپنے مہمانوں کے ہمراہ ٹھہرے ہوئے تھے، تاہم انہیں مہمانوں سمیت بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ 

دوسری جانب ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے حادثے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے حادثے کا افسوس ہے مگر شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیں: کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

Related Posts