بزرگ اہل تشیع عالم دین شیخ محسن نجفی سے علامہ جہانگیر سعیدی کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بزرگ اہل تشیع عالم دین اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی اور تحریک پیغام پاکستان کے سربراہ و جامع مسجد المجتبیٰ کے خطیب علامہ سید جہانگیر شاہ سعیدی نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مذہبی اور ملی مسائل پر بہت سیر حاصل بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

طالبان حکومت کی انسداد گداگری مہم، ہزاروں بھکاری اصلاحی مراکز منتقل

اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا تھا کہ ایسے بزرگ اور جید علماء کرام کی محفل بہت بابرکت، پرنور اور مفید ہوتی ھے، یہ ایسی ہی ایک مبارک نشست تھی، اللہ تعالیٰ علامہ شیخ محسن علی نجفی کو طول عمر عطا فرمائے۔

Related Posts