فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

پاکستانی متوقع فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز بالکل قریب ہے کیونکہ یہ فلم 13 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے بارے میں آپ کو یہ باتیں ضرور جاننی چاہئیں:

فلم کی کہانی

فلم کی کہانی دیگر فلموں سے کافی مختلف ہے، اس میں ایک مقامی ہیرو کو دکھایا جائے گا جس کا نام مولا جٹ ہے جو ایک سفاک گینگ کے لیڈر کا مقابلہ کرتا ہے۔

کاسٹ

فواد خان بطور مولا جٹ

حمزہ علی عباسی بطور نوری نت

ماہرہ خان بطور مکھو جٹنی

حمائمہ ملک بطور داڑو نتنی

گوہر رشید بطور ماکھانت

ماخان

شفقت چیمہ

فارس شفیع بطور مودا

شمعون عباسی

بابر علی

نیئر اعجاز

علی عظمت بطور گوگی

فلم دیکھنی چاہیے یا نہیں؟

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکار فواد خان کا کہنا تھا کہ ہم نے واقعی میں ہی بہت زیادہ ترقی کی ہے، فلم میں جدید اور قدیم ٹیکنالوجی دونوں کا استعمال کیا گیا ہے جو کہ دیکھنے والوں کو کافی مختلف لگے گی۔

فلم کی ریلیز

فلم جمعرات 13 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مطابق دی لیجنڈ آف مولاجٹ 77 سینیما گھروں میں دکھائی جائیگی جو کہ اب تک ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں میں سب سے بڑی ریلیز ہے۔

Related Posts