طوفان کا خدشہ، کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوائے“ کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی کردیے۔

کمشنر کراچی نے سمندری طوفان کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیاں ملتوی کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:

طوفان کے دوران جان بچانے کیلئے کیا تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں؟

کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کل سے تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی کردی گئیں، طوفان کے خاتمے تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انسانی جانوں کا ضیاع بچانے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تمام امتحانات، تعلیمی سیمیناز، سمر کیمپس اور دیگر سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی۔

Related Posts