عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی شادی دوبارہ ملتوی کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی شادی دوبارہ ملتوی کردی گئی
عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی شادی دوبارہ ملتوی کردی گئی

ممبئی:بالی ووڈ کی مشہور و معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کر لیں گے۔یہ خبریں بھی عام تھیں دونوں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

مگر دوسری جانب اب یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ رنبیر اور عالیہ دسمبر میں شادی تو کرنا چاہتے ہیں تاہم ان کی شادی اس سال نہیں بلکہ اگلے سال ہوگی۔

مزید پڑھیں: انوشے عباسی دو ڈرامہ سیریلز میں فن کے جوہر دکھائیں گی

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رنبیر اور عالیہ کی شادی اگلے سال یعنی 2022 کے آغاز یعنی فروری یا مارچ تک متوقع ہے۔عالیہ بھٹ معروف فلم نگار مہیش بھٹ کی بیٹی اور معروف اداکارہ پوجا بھٹ کی بہن ہیں، انہوں نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Related Posts