عمران خان کو بڑا دھچکا، علیم خان کا ساتھیوں سمیت جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aleem Khan decides to join Jahangir Tareen group

کراچی: پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں مزید گہری ہونے لگیں، پنجاب میں پی ٹی آئی کے بااثر رہنماء علیم خان نے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور سے علیم خان تحریک انصاف گروپ کے 10 ایم پی یز کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہو ر ہے ہیں۔

چند روز قبل چند روز قبل طاہرہ لیونامی صحافی، کالم نگار اور میزبان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے کپتان کے قریب ترین دوست عون چوہدری کے ہوشربا انکشافات کتاب کی صورت میں جلد منظر عام پر آنے والے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اس کتاب میں ریحام خان سے بھی سخت الزامات سامنے آئیں گے۔

مزید پڑھیں:عدم اعتماد پر 15اراکین آپکا ساتھ نہیں دینگے۔ گورنر، ایک نام بتادیں۔خواجہ آصف

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے علیحدگی کے بعد ایک کتاب لکھی تھی جس میں انہوں نے ہولناک الزامات عائد کئے تھے، اپنی کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے کے ساتھ ان کے کردار پر بھی الزامات لگائے تھے۔

حال ہی میں وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو الزامات پر قانونی نوٹس بھجوایا تھا جس پر ریحام خان نے دعویٰ کیاتھا کہ ان کے پاس بلیک بیری فون میں تمام شواہد موجود ہیں۔

Related Posts