اسکولوں میں اجرک اور سندھی ٹوپی پر پابندی عائد

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
فوٹو پروپاکستانی

حکومت سندھ نے اسکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے پر پابندی لگا دی۔

اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفیکشن میں بتایا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے اسکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے پر پابندی لگا دی ہے۔

 اس کے علاوہ مہمانوں کے استقبال کے لیے بچوں کو کھڑا کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی، بچوں کا استقبال کی تقریبات کے لیے استعمال غیر مناسب قرار دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق احکامات کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related Posts