بیڈروم کی ویڈیوز شیئر کرو گے،تو ردعمل تو سامنے آئے گا: اداکاراحمد علی بٹ

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ahmed-ali-butt-schools-aamir-liaquat-for-sharing-private-videos/
ahmed-ali-butt-schools-aamir-liaquat-for-sharing-private-videos/

اداکار احمد علی بٹ نے اپنی ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے سے کہا کہ اپنی ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگا کر، آپ دوسروں کو خود پر بولنے کا موقع خود ہی دیتے ہیں۔

حال ہی میں اپنی تیسری شادی سے خبروں کی زد بننے والے عامر لیاقت اور اُن کی اہلیہ دانیہ شاہ کی طرف سے روز کوئی نہ کوئی ویڈیو سامنے آرہی ہے، جس پر صارفین کی بڑی تعداد کی جانب سے عامر لیاقت اور اُن کی اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بُرابھلا بھی کہا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Eliteclass Mag (@eliteclassmagazine)

ایسی ہی ایک ویڈیو پر’میں پنجاب نہیں جاؤنگی’ کے اداکاراحمد علی بٹ کا کہنا تھا کہ ‘جب آپ اپنے بیڈروم کی ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہیں، تو آپ سب کو خود پر بولنے کا موقع خود ہی دے دیتے ہیں اور پھر اگر آپ بعد میں شکایت کریں گے، تو یہ صحیح نہیں ہے’۔

Celebrities Take A Dig At Aamir Liaquat's Inappropriate Video

مزید پڑھیں:معروف موسیقار بپی لہری کے انتقال پر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری بھی افسردہ

واضح رہے کہ اپنی سابقہ بیوی طوبیٰ کی جانب سے علیحدگی کی اطلاع سامنےآنے کے، دوسرے ہی روز عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی کی خبر سب کو سنادی تھی۔

Related Posts