شاہد کپور کا شادی کے بارے میں بیان ان کے گلے پڑ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہد کپور کا شادی کے بارے میں بیان ان کے گلے پڑ گیا
شاہد کپور کا شادی کے بارے میں بیان ان کے گلے پڑ گیا

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا شادی کے حوالے سے دیا گیا بیان کے گلے پڑ گیا، مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار شاہد کپور نے شادی کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری شادی ایک ہی چیز پر منحصر ہے کہ مرد شادی سے پہلے بے ترتیب ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sneha Menon Desai (@missusdesai)

انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد عورت مرد کی زندگی میں سدھار لاتی ہے تو پوری زندگی ایسی ہی چلتی ہے اور یوں ایک مرد مہذب شخص بن جاتا ہے۔

تاہم شاہد کپور کی جانب سے دیا گیا بیان ان کے چاہنے والوں کو نہیں بھایا اور اس حوالے سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:حریم شاہ نے نا معلوم سیاستدان کے ہمراہ نازیبا تصاویر شیئر کردیں

واضح رہے اداکار شاہد کپور نے میرا راجپوت سے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔بالی ووڈ اداکار نے بھارتی فلم انڈسٹری کو متعدد سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

Related Posts