بخار کی گولیوں کے بعد انسولین بھی میڈیکل اسٹورز سے غائب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بخار کی گولیوں کے بعد انسولین بھی میڈیکل اسٹورز سے غائب
بخار کی گولیوں کے بعد انسولین بھی میڈیکل اسٹورز سے غائب

لاہور میں بخار کی گولیوں کے بعد انسولین بھی مارکیٹ سے غائب ہوگئی ہے، جس کے باعث مریض شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

ذرائع کے مطابق انسولین میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں جس کے باعث انسولین لگانے والے ذیابیطس کے مریض سخت پریشان ہیں۔انسولین کی قلت نے ذیابیطس کے مریضوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

شہریوں کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسولین کی دستیابی کو یقینی بنائی جائے تاکہ مریض اور ان کے اہلخانہ اذیت سے بچ سکیں۔

مزید پڑھیں:ماہرین نے کرین بیری سے بیکٹیریا اور جراثیم کُش لپ اسٹک تیار کرلی

دوسری جانب پشاور میں بھی انسولین کی قلت کی شکایات ہیں جس کے باعث مریض پریشان حال ہیں۔انسولین یا تو مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے اگر کہیں ہے تو بہت مہنگی فروخت کی جارہی ہے۔

Related Posts