ایشوریا اور ابھیشیک کی باتھ ٹب میں خوشگوار نجی لمحات کی تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Abhishek Bachchan & Aishwarya Rai Bachchan together in bath tub

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن ایک بار پھر خبروں میں ہیں، حالیہ دنوں میں ان کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن ان کی وائرل تصاویر نے ان خبروں کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔

ان تصاویر میں یہ جوڑی ایک باتھ ٹب میں خوشگوار لمحے گزارتے اور ایک دوسرے کے ساتھ ہنستے ہوئے نظر آئی۔

Abhishek Bachchan & Aishwarya Rai Bachchan together in bath tub and enjoy fun moment.

ابھیشیک اور ایشوریا نے 2007 میں شادی کی تھی اور ان کا رشتہ بالی ووڈ کی مثالی جوڑیوں میں شمار ہوتا ہے۔ ان کی ایک بیٹی ارادھیا بچن ہے جو اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی تقریبات میں نظر آتی ہے۔

Abhishek Bachchan & Aishwarya Rai Bachchan together in bath tub and enjoy fun moment.

گوکہ یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ دونوں کی یہ تصاویر حقیقی ہیں یا اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی حالیہ تصاویر نے مداحوں کو خوشی سے سرشار کر دیا ہے۔

اپنے ہی شوہر کے ساتھ جنسی مناظر: نکول کڈمین نے ٹام کروز کے ساتھ فلم “آئز وائیڈ شٹ” کے معاہدے میں کونسی شق شامل کروائی؟

ان تصاویر نے ان کے رشتے میں دراڑ کی افواہوں کو نہ صرف ختم کیا بلکہ یہ ظاہر کیا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ کتنا مضبوط تعلق رکھتے ہیں۔

 

ابھیشیک اور ایشوریا دونوں ہی اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں کامیاب ہیں۔ مداحوں نے ان کے خوشگوار لمحوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کا رشتہ محبت اور اعتماد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ یہ تصاویر ان افواہوں کا جواب ہے جو ان کے رشتے کے بارے میں پھیلائی جا رہی تھیں۔

Related Posts