کینسر میں مبتلا 5سالہ بچی علاج کی عرضی لے کر عمران خان سے ملنے پہنچ گئی

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
کینسر میں مبتلا 5سالہ بچی علاج کی عرضی لے کر عمران خان سے ملنے پہنچ گئی
کینسر میں مبتلا 5سالہ بچی علاج کی عرضی لے کر عمران خان سے ملنے پہنچ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملنے کے لئے کینسر کی تکلیف میں مبتلا کمسن بچی کوہاٹ سے ان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق خوبصورت نامی 5 سالہ بچی جوکہ بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے، کوہاٹ کی رہائشی ہے، بچی اپنی والدہ کے ہمراہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملنے لاہور میں ان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچی ہے۔

بچی کی والدہ کے مطابق شوکت خانم ہسپتال نے بچی کے علاج کیلئے 35 لاکھ روپے طلب کیے ہیں، میرے شوہر 20 ہزار روپے ماہانہ کماتے ہیں، علاج کرانا ممکن نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:خورشید شاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

بچی کی والدہ نے مزید ک ہا کہ ہم پشاور اور لاہور کے شوکت خانم میں بچی کا علاج کرانا چاہتے ہیں، اسی سلسلہ میں عرضی لے کر سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملنے کے لئے پہنچیں ہیں۔

Related Posts