کراچی پورٹ پر بحری جہاز میں آگ لگ گئی، بھاری نقصان کا اندیشہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی پر بحری جہاز میں آگ لگ گئی، بھاری نقصان کا اندیشہ
کراچی پر بحری جہاز میں آگ لگ گئی، بھاری نقصان کا اندیشہ

کراچی پورٹ میں بحری جہاز میں آگ لگ گئی، ذرائع کے مطابق بحری جہاز میں آف لانڈنگ کے دوران آگ لگی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بحری جہاز کراچی پورٹ پر برتھ نمبر 11پر لنگر انداز ہے، پورٹ پر مذکورہ جہاز سے درآمدی اجناس کی آف لاڈنگ جاری تھی اس دوران حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں جس کے سبب آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میں ٹینکرز چیکنگ پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا

Related Posts