امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرار داد پیش

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی ہے۔

اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

افغان سفارتخانہ اپنے دہشت گردوں کی لاشیں وصول کرے، دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

قرارداد کی تائید کنندگان میں الہان عمر، راشدہ طلیب، آنڈرے کارسن شامل تھے۔ جس کا مقصد اسلام کو دنیا کےعظیم مذاہب میں سے ایک تسلیم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ جون کے آخر میں اسٹاک ہوم میں مسجد کے باہر ایک احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے قرآن کی بے حرمتی کی تھی۔ جس پر پوری مُسلم دنیا نےغم وغصے کا اظہار کیا تھا۔

Related Posts