تصویری تجزیہ، ’سیٹاڈل‘ کے پریمیئر میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کی شرکت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرینکا چوپڑا کی جاسوسی سیریز ’سیٹاڈل‘ کا پریمیئر گزشتہ شب ممبئی میں منعقد ہوا جس میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

پرینکا چوپڑا کے ہمراہ معروف اداکار رچرڈ میڈن بھی فلم کے پریمیئر میں شرکت کرنے کیلئے پہنچے، سیٹال 28 اپریل کو پرائم ویڈیو اسٹریمنگ پر شروع ہوگی، اس کے پریمیئر میں بالی ووڈ کی کئی معروف شخصیات نظر آئیں، آئیے ایک نظر ڈالیں:

Citadel A-Pac premiere: Priyanka Chopra, Richard Madden join a slew of Bollywood celebrities at the blue carpet | Hindi Movie News - Times of India

سیٹاڈل پہلی امریکی سیریز ہے جس میں بھارتی اور امریکی دونوں اداکار نظر آئینگے، سیریز کو ایک سائنس فکشن ڈرامہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے، جسے پیٹرک موران اور روسو برادران نے ایمیزون پرائم ویڈیو کے لیے تخلیق کیا ہے۔

WhatsApp Image 2023-04-04 at 21.05.32.

جاسوسی سیریز میں مبینہ طور پر پریانکا چوپڑا سیٹاڈل ایجنٹ نادیہ سنگھ اور رچرڈ میڈن سیٹاڈل ایجنٹ میسن کین کا کردار ادا کرتے نظر آئینگے۔

سیریز کی دیگر کاسٹ میں اسی اخلی، اسٹینلی ٹوکی ، اولیگر فیڈورو، رولینڈ مولرا اور ایشلیہ کیومنگز شامل ہیں۔

Related Posts