گلشن اقبال کے علاقے شانتی نگر میں جھگیوں میں آگ لگ گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گلشن اقبال کے علاقے شانتی نگر میں جھگیوں میں آگ لگ گئی
گلشن اقبال کے علاقے شانتی نگر میں جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی: گلشن اقبال کے علاقے شانتی نگر بلاک 19میں جھگیوں میں آگ گئی‘ جس کے باعث درجنوں جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔جبکہ دیگر ریسکیو ادارے بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔

ایم ڈی واٹر بورڈ کی جانب سے ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور فائر ٹینڈرز کو پانی فراہم کیا جارہا ہے۔متعدد فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

اسد اللہ خان کے مطابق فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا گیا ہے۔

جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔

Related Posts