لاہور میں ربڑ کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ، تمام سامان جل کر راکھ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت، آتش بازی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک، عمارت تباہ
بھارت، آتش بازی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک، عمارت تباہ

لاہور کے علاقے شاد باغ میں ربڑ کے گودام میں آگ لگنے سے تمام مال جل کر راکھ ہوگیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

10 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بشمول 2 واٹر باؤزرز اور 30 فائر فائٹرز نے تقریباً 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گودام کے آس پاس کی تمام عمارتیں محفوظ ہیں جبکہ آگ کی بنیادی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کولنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد گودام کو کلیئر کردیا جائے گا۔

Related Posts